DXN is a
multi-level marketing (MLM) company founded by Dato´ Dr. Lim
Siow Jin in 1993. Based in Malaysia, the company is well known for
its Ganoderma business. Its product lines include dietary
supplements, food and beverages, personal care products, household
products and water treatment system. On 30 September 2003, DXN
Holdings Bhd. was listed on the Main Board of the Kuala Lumpur
Stock Exchange (KLSE).
ڈی ایکس این کیا ہے؟
ڈی ایکس این ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ(ایم ایل ایم) کمپنی ہے۔ جسے ڈاکٹر داتو لِم سیوجن نے 1993میں ملائشیا سے متعارف کروایا۔ کمپنی کی شہرت گانوڈرما کا کاروبار ہے۔ اس کی مصنوعات کی قطار میں غذائی سپلیمنٹس ، خوراک اور مشروبات ، ذاتی نگہداشت کی مصنوعات ، گھریلو مصنوعات اور واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم شامل ہیں . 30ستمبر 2003 کو ڈی ایکس این ہولڈنگز بی ایچ ڈی کے نام سے کوالالمپور سٹاک ایکسچینج کے مین بورڈ پرنمودارہوئی۔
No comments:
Post a Comment